Sunday, 2 June 2013

Investegative & Research


بسم اللہ الرحمان الرحیم 

Research Center For Pakistan Middle East & International Affairs



ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز



Investegative & Research 


              
 
 
انوسٹیگیٹواینڈ ریسرچ بلاگ ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل 

افئیرز کی جانب سے ترتیب   دیا جارہا ہے اور انسائکلو پیڈیا آف پاکستان کا حصہ 

ہے   
    
  انوسٹیگیٹواینڈ ریسرچ بلاگ میں پاکستان اور دنیا کے ہونے والے ہر بڑے 

کرپشن کے بارے میں  ہر طرح کی    معلومات فراہم  کرنے کی کوشش کی جائی گی یہ اس سلسلے کی پہلی قسط ہے 

 ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرزکے پاکستان ریسرچ 

بلاگ میں کرپشن اور کرپشن میں ملوث افراد  کے مندرجہ زیل  معاملات کے 

 بارے میں خصوصیت کے ساتھ   توجے دی جائے گی ۔ 

ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز  کا پاکستان ریسرچ 

بلاگ دواہم زبانوں اردو اور انگلش زبان میں موضوعات اور معلومات کو فراہم 

کرے گا اس کے علاوہ

موضوعات کی ترتیب اس طرح سے ہوگی۔

۔  دنیا بھر کی ہر طرح کی معلومات ک فراہمی  جو انسائکلو پیڈیا آف پاکستان کے 

مختلف  لنکس کے ذریعے  آن لائین موجود ہیں اور جن میں اضافہ بھی ہوتا جارہا ہے 

پاکستان کے دیگر ممالک کے مقابلے میں امتیازی خصوصیات۔پاکستان کی اہم 

تجارتی برادریوں چنیوٹی برادری، دہلی پنجابی سوداگر برادری، میمن  برادری 

گجراتی برادری اور دیگر برادریوں  اور قبائیل اور علاقوں کی تاریخ اور ان کی 

اہم ترین شخصیات کے   بارے میں معلومات۔


کرپشن کی داستانیں۔

سیاستدانوں کی بدعنوانیاں
۔
بیوروکریسی کے کرپشن کی داستانیں۔

پاکستانی اخبارات اور میڈیا کی سرگیرمیوں کا جائزہ بھی لیا جائے ۔


انوسٹیگیٹواینڈ ریسرچ بلاگ  کے بہت سے مقاصد میں سے ایک اہم ترین مقصد 

عوام الناس 

تک سچ اور حقایق کو پہچانا  عوام کے شعور میں اضافے کی کوشش کرنا اسکے 

ساتھ ہی ساتھ معاملات کی اصل کے بارے میں بھی اطلاعات کو فراہم کرنا یہ سب 

کچھ اور بھی بہت کچھ

انوسٹیگیٹواینڈ ریسرچ بلاگ  کےبے شمار مقاصد میں شامل ہے۔ 

آیے آپ اس کام میں ہاتھ بٹایں جہاں ہم سے غلطی ہو و ہاں آپ ہمیں بتایں اور 

جہاں ہمیں محسوس ہوگا ہم متوجے کریں گےیہ تو علم حاصل کرنے اور سچ کو 

جاننے کا طریقے کار ہوتا ہے اور یہ ہی ہمیں مل جل کر کرنا ہے ۔


والسلام

سید عبید مجتبیٰ

ڈائیریکٹر


ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز

0092-03452104458
0092-03062296626
UAE
00971-0566359915

مزید معلومات کے لیئے

ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کی 

جانب سے  تشکیل دِیئے گئے مندرجہ زیل 

  معلوماتی ویب سائٹس بھی ملاحظہ کیجیے
  
 بانی پاکستان حضرت قائد آعظم محمد علی جناح کے بارے میں جانیے

 جنرل پرویز اشفاق کیانی  چیف آف آرمی اسٹاف کے بارے میں جانیے


پاکستان کے دفاعی اداروں کے بارے میں جانیے

No comments:

Post a Comment