بسم اللہ الرحمان الرحیم
Research Center For Pakistan Middle East & International Affairs
ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز
Investegative & Research
انوسٹیگیٹواینڈ ریسرچ بلاگ ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل
افئیرز کی جانب سے ترتیب دیا جارہا ہے اور انسائکلو پیڈیا آف پاکستان کا حصہ
ہے
انوسٹیگیٹواینڈ ریسرچ بلاگ میں پاکستان اور دنیا کے ہونے والے ہر بڑے
کرپشن کے بارے میں ہر طرح کی معلومات فراہم کرنے کی کوشش کی جائی گی یہ اس سلسلے کی پہلی قسط ہے
ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرزکے پاکستان ریسرچ
بلاگ میں کرپشن اور کرپشن میں ملوث افراد کے مندرجہ زیل معاملات کے
بارے میں خصوصیت کے ساتھ توجے دی جائے گی ۔
ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کا پاکستان ریسرچ
بلاگ دواہم زبانوں اردو اور انگلش زبان میں موضوعات اور معلومات کو فراہم
کرے گا اس کے علاوہ
موضوعات کی ترتیب اس طرح سے ہوگی۔
۔ دنیا بھر کی ہر طرح کی معلومات ک فراہمی جو انسائکلو پیڈیا آف پاکستان کے
مختلف لنکس کے ذریعے آن لائین موجود ہیں اور جن میں اضافہ بھی ہوتا جارہا ہے
پاکستان کے دیگر ممالک کے مقابلے میں امتیازی خصوصیات۔پاکستان کی اہم
تجارتی برادریوں چنیوٹی برادری، دہلی پنجابی سوداگر برادری، میمن برادری
گجراتی برادری اور دیگر برادریوں اور قبائیل اور علاقوں کی تاریخ اور ان کی
اہم ترین شخصیات کے بارے میں معلومات۔
کرپشن کی داستانیں۔
سیاستدانوں کی بدعنوانیاں
۔
بیوروکریسی کے کرپشن کی داستانیں۔
پاکستانی اخبارات اور میڈیا کی سرگیرمیوں کا جائزہ بھی لیا جائے ۔
انوسٹیگیٹواینڈ ریسرچ بلاگ کے بہت سے مقاصد میں سے ایک اہم ترین مقصد
عوام الناس
تک سچ اور حقایق کو پہچانا عوام کے شعور میں اضافے کی کوشش کرنا اسکے
ساتھ ہی ساتھ معاملات کی اصل کے بارے میں بھی اطلاعات کو فراہم کرنا یہ سب
کچھ اور بھی بہت کچھ
انوسٹیگیٹواینڈ ریسرچ بلاگ کےبے شمار مقاصد میں شامل ہے۔
آیے آپ اس کام میں ہاتھ بٹایں جہاں ہم سے غلطی ہو و ہاں آپ ہمیں بتایں اور
جہاں ہمیں محسوس ہوگا ہم متوجے کریں گےیہ تو علم حاصل کرنے اور سچ کو
جاننے کا طریقے کار ہوتا ہے اور یہ ہی ہمیں مل جل کر کرنا ہے ۔
والسلام
سید عبید مجتبیٰ
ڈائیریکٹر
ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز
obaidmujtaba@yahoo.com
PAKISTAN
0092-03323004893
0092-03452104458
0092-03062296626
UAE
00971-0566359915
UAE
00971-0566359915
مزید معلومات کے لیئے
ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کی
جانب سے تشکیل دِیئے گئے مندرجہ زیل
معلوماتی ویب سائٹس بھی ملاحظہ کیجیے
بانی پاکستان حضرت قائد آعظم محمد علی جناح کے بارے میں جانیے
جنرل پرویز اشفاق کیانی چیف آف آرمی اسٹاف کے بارے میں جانیے